اداکار سوشانت سنگھ نے دوست انکیتا سے شادی کا فیصلہ کر لیا
بالی ووڈ اداکار سوشات نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی انکیتا سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
انکیتا ان کے دل کے قریب ہیں ان کی زندگی میں بہت اہمیت ہے وہ انھیں کھونا نہیں چاہتے۔ فوٹو: فائل
بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اپنی دوست انکیتا لوکھنڈے سے شادی کر لیں گے۔
بالی ووڈ اداکار سوشات نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی انکیتا سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ انھوں نے کہاکہ انکیتا ان کے دل کے قریب ہیں ان کی زندگی میں بہت اہمیت ہے وہ انھیں کھونا نہیں چاہتے، اس لیے انھیں بہت جلد اپنا ہم سفر بنانے کے لیے شادی کے اٹوٹ بندھن میں بندھ جائیں گے، وہ جلد ہی اپنی انکیتا کے ساتھ شادی کا اعلان کرینگے۔