نارنجی ہیرا 315 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت
کرسٹیز نیلام گھر نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہیرا خریدنے والے شخص کی شناخت جاری نہیں کی۔
جنوبی افریقہ میں دریافت ہونیوالے 14.82 قیراط کے گہرے نارنجی رنگ کے اس ہیرے کو اس کی انفرادیت کی بنا پر فائر ڈائمنڈ بھی کہا جاتا ہے۔ فوٹو: فائل
سوئٹزرلینڈ میں دنیا کا نایاب ترین بھڑکیلا نارنجی ہیرا 31.5 کروڑ امریکی ڈالرز میں فروخت ہوگیا، کرسٹیز نیلام گھر نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ہیرا خریدنے والے شخص کی شناخت جاری نہیں کی۔
جنوبی افریقہ میں دریافت ہونیوالے 14.82 قیراط کے گہرے نارنجی رنگ کے اس ہیرے کو اس کی انفرادیت کی بنا پر فائر ڈائمنڈ بھی کہا جاتا ہے۔ کرسٹیز نیلام گھر کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ 14قیراط تک کے ہیرے نایاب کیٹیگری میں شامل ہیں اتنے بڑے حجم کے ہیرے دنیا بھر میں انتہائی کم تعداد میں دستیاب ہیں۔ نارنجی رنگ کے اس فائر ڈائمنڈ کی ریکارڈ قیمت میں فروخت نے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیاہے۔