میرپورخاص پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ
قیادت ایس ایس پی ظفر دھاریجو، رینجرز کے ڈی ایس آر منظور تالپور نے کی
فلیگ مارچ میں پولیس، رینجرز کی درجنوں گاڑیاں و موٹرسائیکلیں اور ایمبولینسیں شامل تھی، فوٹو: فائل
لاہور:
محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔
تفصیلات کے مطابق محرم کے دوران امن و امان کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلیے پولیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ ایس ایس پی جام ظفر اللہ دھاریجو اور رینجرز کے ڈی ایس آر میر منظور تالپور کی قیادت میں کیا گیا۔
جس میں پولیس، رینجرز کی درجنوں گاڑیاں و موٹرسائیکلیں اور ایمبولینسیں شامل تھی، پولیس اہلکاروں اور رینجرز کے جوانوں نے فلیگ مارچ کے دوران شہر کی مختلف شاہراہوں کا گشت کیا۔