اداکارہ ثنا نے اپنے بیٹے کے لیے مانی منت پوری کردی

اداکارہ نے منت پوری ہونے کے بعد گزشتہ روزنویں محرم پراپنے گھرپرنیازبھی تقسیم کی۔

ہرسال محرم الحرام اپنی فیملی کے ساتھ گزارتی ہوں لیکن کراچی منتقل ہوجانے کی وجہ سے 2روزقبل ہی لاہورواپس پہنچی ہوں، اداکارہ۔ فوٹو: فائل

اداکارہ ثنا نے اپنے بیٹے کے لیے مانی منت پوری کردی۔


انھوں نے منت پوری کرنے کے بعد گزشتہ روزنویں محرم پراپنے گھرپرنیازبھی تقسیم کی ۔ ثنا نے ''ایکسپریس''سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ وہ ہرسال محرم الحرام اپنی فیملی کے ساتھ گزارتی ہیں لیکن کراچی منتقل ہوجانے کی وجہ سے دوروزقبل ہی لاہور واپس پہنچی ہیں۔ اس دوران انھوں نے جہاں اپنے بیٹے کے لیے منت پوری کی ہے ، وہیں محرم الحرام کے موقع پرنیاز بھی تقسیم کی ہے۔ واضح رہے کہ ثنا بارہ محرم کے بعد واپس کراچی روانہ ہوجائینگی جہاں وہ اپنی فنی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کرینگی۔
Load Next Story