ایچ ای سی کو3ارب12کروڑکے فنڈزجاری کردیے گئے

10 ہزاراسکالرزکوفائدہ ہوگا،ہائرایجوکیشن کمیشن کے منصوبے بھی تاخیر کا شکارتھے

10 ہزاراسکالرزکوفائدہ ہوگا،ہائرایجوکیشن کمیشن کے منصوبے بھی تاخیر کا شکارتھے فوٹو : فائل

وزارت خزانہ نے ہائیرایجوکیشن کمیشن کو 3ارب ، 12کروڑ روپے جاری کردیے۔


وزارت خزانہ کی جانب سے ترقیاتی بجٹ کے تحت پہلی سہ ماہی کے3 ارب 12کروڑ روپے کے فنڈزجاری کیے گئے جس سے10 ہزار اسکالرزکوفائدہ پہنچے گا۔

واضح رہے کہ فنڈزنہ ملنے سے کمیشن کے ترقیاتی منصوبے تاخیرکاشکارتھے۔
Load Next Story