پاکستانی گیت ہندوستان میں بہت پسند کیے جاتے ہیں میکا
ہندوستان پاکستان کے ڈائریکٹرز اور فنکار ملکراگرکام کریں توموسیقی مزید بہتر ہو گی۔
آج بھی جب کبھی حسن جہانگیر کا گایا ہوا صدا بہار گانا، ہوا ہوا، سنتا ہوں توخودبھی جھومنے لگتاہوں،بھارتی گلوکار۔ فوٹو: فائل
بھارتی گلوکارمیکاسنگھ نے کہاہے کہ پاکستان میں گائے جانے والے گیت ہندوستان میں بہت پسندکیے جاتے ہیں میں آج بھی جب کبھی حسن جہانگیر کا گایا ہوا صدا بہار گانا، ہوا ہوا، سنتا ہوں توخودبھی جھومنے لگتاہوں اور پھر بے ساختہ اسے گنگنانے پر مجبور ہو جاتا ہوں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیاانکاکہنا تھا کہ گزشتہ دنوں پاکستان آیا تو میراجانااس شہرمیں ہواجہاں مہدی حسن جیسے لوگ رہاکرتے تھے اسی شہرمیں پرفارم کیا دوستوں سے ملاقات نہ ہونے کا ملال ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں بھارتی گلوکار میکاسنگھ کاکہنا تھا کہ ہندوستان پاکستان کے ڈائریکٹرز اور فنکار ملکراگرکام کریں توموسیقی مزید بہتر ہو گی۔