کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں سے معاشرتی اصلاح ہو سیما غزل
ملک کی موجودہ صورتحال میں جب ہر شخص ذہنی طور سے اذیت میں مبتلا ہے۔
ہمیں اپنے ڈراموں اور فلموں میں ایسے موضوعات کو دکھانے کی کوشش کرنی چاہئیں ۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
ڈرامہ نگار، شاعرہ سیما غزل نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں جب ہر شخص ذہنی طور سے اذیت میں مبتلا ہے۔
ہمیں اپنے ڈراموں اور فلموں میں ایسے موضوعات کو دکھانے کی کوشش کرنی چاہئیں جسکے مثبت اثرات مرتب ہوں ،میری کوشش ہوتی ہے کہ ان ڈراموں سے معاشرے کی اصلاح ہوسکے، ''ایکسپریس'' سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا مجھے خوشی ہے کہ ہماری فلموں میں اس طرف توجہ دی جارہی ہے۔