فلمی اداکار فہمید احمد انتقال کرگئے
فلم ریڈیو اور اسٹیج کے فنکاروں نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
فلم ریڈیو اور اسٹیج کے فنکاروں نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔فوٹو : فائل
فلمی اداکار فہمید احمد خان انتقال کرگئے۔
اداکار فہمید احمد خان انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ابوذر غفاری گلستان جوہر بلاک نمبر 15 عقب نعمان ہیون میں ادا کی گئی۔ بعدازاں انہیں گلستان جوہر کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
فہمید احمد خان کے انتقال پر فلم ریڈیو اور اسٹیج کے فنکاروں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔