میسی کو ’گولڈن بوٹ ایوارڈ‘ مل گیا

میسی اس سے قبل2011-12 سیزن میں ریکارڈ 50 گول کر چکے ہیں۔

میسی اس سے قبل2011-12 سیزن میں ریکارڈ 50 گول کر چکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

LONDON:
بارسلونا کے ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کو تیسری مرتبہ یورپیئن لیگ میں سب سے زیادہ گول داغنے پر 'گولڈن بوٹ ایوارڈ ' مل گیا۔


26 سالہ اسٹرائیکر نے اپنی عمدہ پرفارمنس کی بدولت بارسلونا کی 2012-13 سیزن میں اسپینش لیگ ٹائٹل فتح میں اہم کردار ادا کیا، انھوں نے 46 بار گیند کو جال کی راہ دکھائی، میسی اس سے قبل2011-12 سیزن میں ریکارڈ 50 گول کر چکے، انھیں2009-10 سیزن میں بھی اس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔
Load Next Story