اسلام آباد یونائیٹڈ کی آج کراچی آمد

اتوار کو فرنچائز کے تحت دوپہر11 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس طے ہے۔

اتوار کو فرنچائز کے تحت دوپہر11 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس طے ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج دوپہرکراچی پہنچ رہی ہے۔


پی ایس ایل فائیو میں 20 فروری کو اپناافتتاحی میچ کھیلنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج دوپہرکراچی پہنچ رہی ہے۔ اگلے روز اتوار کو فرنچائز کے تحت دوپہر11 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس طے ہے، بعدازاں دوپہر 1 بجے اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹریننگ سیشن ہوگا۔
Load Next Story