قادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غلطی تسلیم کر لی

وفاقی وزرا نے غیرشائستگی اور بدتمیزی کا آغاز کیا اور ہماری قیادت سے متعلق نازیبا گفتگو ایوان میں کی، رہنما پیپلزپارٹی

وفاقی وزرا نے غیرشائستگی اور بدتمیزی کا آغاز کیا اور ہماری قیادت سے متعلق نازیبا گفتگو ایوان میں کی، رہنما پیپلزپارٹی۔ فوٹو : اسکرین گریب

پیپلز پارٹی رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر غلطی تسلیم کر لی کہتے ہیں کہ وفاقی وزرا نے غلط زبان استعمال کی تو جواب دینا پڑا۔


پیپلز پارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل جمعہ کے روز قومی اسمبلی اجلاس کے بعد کراچی پہنچ گئے، میڈیاسے گفتگومیں انھوں نے کہاکہ جوکچھ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہوا نہیں ہوناچاہیے تھا،وفاقی وزرا نے غیرشائستگی اور بدتمیزی کا آغاز کیا اور ہماری قیادت سے متعلق نازیبا گفتگو ایوان میں کی ۔
Load Next Story