پاکستان آئندہ ماہ نئی دہلی میں شیڈول شوٹنگ ورلڈ کپ سے دستبردار
ہم نے ورلڈ کپ میں شرکت کے بجائے جرمنی میں ٹریننگ کو ترجیح دی ہے،نائب صدر جاوید لودھی
ہم نے ورلڈ کپ میں شرکت کے بجائے جرمنی میں ٹریننگ کو ترجیح دی ہے،نائب صدر جاوید لودھی۔ فوٹو: فائل
پاکستان آئندہ ماہ نئی دہلی میں شیڈول شوٹنگ ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔
بھارتی اخبار سے بات چیت میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے نائب صدر جاوید لودھی نے کہاکہ ہمارے 3 شوٹرز نے ٹوکیو اولمپکس کیلیے کوالیفائی کیا، ان کیلیے ہمیں کوچ کی تلاش تھی جو جرمنی میں ملا اور وہ مارچ میں ہی ہمارے شوٹرز کو ٹریننگ دینے کیلیے فارغ ہے، اسی لیے ہم نے ورلڈ کپ میں شرکت کے بجائے جرمنی میں ٹریننگ کو ترجیح دی ہے۔