لیجنڈ گلوکارہ مہناز نے جتنا بھی گایا کمال گایا استاد مصطفی میر

مہنازپاکستان نے جتنا بھی گایا کمال گایا، استاد مصطفیٰ میر

ایکسپریس گروپ کاشکریہ اداکرتے ہیں کہ انھوں نے مہنازکودس ماہ گزرنے کے بعدبھی یادرکھا، فنکار۔ فوٹو: فائل

مہنازپاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ تھیں انھوں نے جتنا بھی گایا کمال گایا۔


انھوںنے اپنی آوازسے فلم انڈسٹری کوروح بخشی ہے مگرافسوس ان کے ساتھ اپنے ہی شہرمیں جورویہ اختیارکیاگیاوہ بنتا نہیں تھا۔ ان خیالات کا اظہار استاد مصطفی میرنے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انکا کہنا تھا فنکار ایکسپریس گروپ کاشکریہ اداکرتے ہیں کہ انھوں نے مہنازکودس ماہ گزرنے کے بعدبھی یادرکھااوران کے لیے آٹھائی اگر آج پاکستانی فنکاروں کاکہیں بھی تھوڑاسامقام باقی ہے تواس میں میڈیاکی مہربانی ہے انکا کہنا تھا کہ حکومت کوچاہیے تھا کہ ان کے اعزازمیں اتنے بڑے پیمانے پرتقریب کااہتمام کرتی کہ نئی نسل انھیں فراموش نہ کرے مگر میڈیا کے علاوہ کسی بھی ادارے نے انکاحق ادا نہیں کیا۔
Load Next Story