لیونارڈو کا نایاب چیتوں کے تحفظ کے لیے 3 ملین ڈالر عطیہ دینے کا اعلان

لیونارڈ نے2010میں گلوبل ٹائیگرسمٹ میں دنیا میں جنگلی چیتوں کی تعداد2022تک بڑھا کر دوگنا کرنے کے عزم کا اظہارکیاہے۔

بڑے پیمانے پر شکار اور نامسد ماحول کی وجہ سے جنگلی چیتوں کی نسل تیزی سے معدوم ہو رہی ہے۔فوٹو: فائل

ہالی ووڈ اداکار اور وائلڈ لائف فنڈ کے سفیر لیو نارڈو ڈی کیپریو نیوائلڈ لائف فنڈ اور چیتوں کے تحفظ کے لیے 3 ملین ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔


انہوں نے 2010 میں گلوبل ٹائیگر سمٹ میں دنیا میں جنگلی چیتوں کی تعداد 2022 تک بڑھا کر دوگنا کرنے کے عزم کا اظہار کیاہے۔ یہ سال چینی کلینڈر کے حساب سے ایئر آف ٹائیگر ہو گا۔ذرائع کے مطابق بڑے پیمانے پر شکار اور نامسد ماحول کی وجہ سے جنگلی چیتوں کی نسل تیزی سے معدوم ہو رہی ہے۔اس وقت دنیا کے تیرہ ممالک میں ان چیتوں کی تعداد صرف 3200 رہ گئی ہے۔
Load Next Story