عمر اکمل سب سے کم عمری میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرنے والے پلیئر

عمر اکمل نے 23 سال 180دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا

دوسرا ٹوئنٹی 20:پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل کا آف سائیڈ کی جانب شاٹ، جنوبی افریقہ کیخلاف انھوں نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ فوٹو: گیٹی امیجز

عمر اکمل سب سے کم عمری میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرنے والے پلیئر بن گئے۔


انھوں نے23 سال 180دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا، آسٹریلوی ڈیوڈ وارنر نے 25 برس 328 دن کی عمر میں ایک ہزار رنز کی تکمیل کی تھی۔
Load Next Story