تمام فارمیٹس کے میچز کی سنچری روس ٹیلر دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے
کیوی بیٹسمین نے بھارت سے حالیہ ٹور کے پانچویں اور آخری میچ میں اپنے ٹی 20 میچز کی سنچری بھی مکمل کی تھی۔
کیوی بیٹسمین نے بھارت سے حالیہ ٹور کے پانچویں اور آخری میچ میں اپنے ٹی 20 میچز کی سنچری بھی مکمل کی تھی۔ فوٹو: فائل
کیوی بیٹسمین روس ٹیلر تمام فارمیٹ میں میچز کی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔
روس ٹیلر نے تمام فارمیٹ میں میچز کی سنچری کا سنگ میل جمعے کو بھارت کیخلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں عبور کیا، وہ اپنے ملک کیلیے 100ٹیسٹ کھیلنے والے چوتھے جبکہ تمام فارمیٹس میں میچزکی سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے پلیئر بنے۔
ان سے قبل برینڈن میک کولم، ڈینئیل ویٹوری اور اسٹیفن فلیمنگ بھی کیویز کی جانب سے 100 ٹیسٹ کھیل چکے ہیں، ٹیلر نے بھارت سے حالیہ ٹور کے پانچویں اور آخری میچ میں اپنے ٹی 20 میچز کی سنچری بھی مکمل کی تھی۔