محمود اللہ واحد ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نہیں آئیں گے
بنگلہ دیش ٹیم کراچی میں 3 اپریل کو واحد ون ڈے جبکہ اس کے 2 روز بعد ٹیسٹ میچ کھیلے گی
بنگلہ دیش ٹیم کراچی میں 3 اپریل کو واحد ون ڈے جبکہ اس کے 2 روز بعد ٹیسٹ میچ کھیلے گی فوٹو : فائل
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ بچے کی پیدائش کے باعث واحد ون ڈے میچ کیلیے پاکستان نہیں آئیں گے۔
انھوں نے اس بارے میں چیف سلیکٹر منہاج العابدین کو مطلع کردیا تاہم تحریری طور پرعدم دستیابی کی درخواست نہیں دی۔
بنگلہ دیش ٹیم ٹور کے تیسرے حصے میں کراچی میں 3 اپریل کو واحد ون ڈے جبکہ اس کے 2 روز بعد ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔