بنگلہ دیشی ہینڈبال ٹیم کے نوجوان گول کیپرروڈ حادثے میں جاں بحق
سوہان نے گزشتہ برس نیپال میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمزمیں بنگلہ دیش کی نمائندگی بھی کی تھی
سوہان نے گزشتہ برس نیپال میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمزمیں بنگلہ دیش کی نمائندگی بھی کی تھی۔ فوٹوفائل
بنگلہ دیشی ہینڈبال ٹیم کے 21 سالہ گول کیپر سوہان الرحمان روڈ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
گول کیپر سوہان الرحمان کی موت گزشتہ دن کشتیہ میں ہونیوالے ٹریفک حادثے میں پیش آئی، وہ اپنے کزن کے ہمراہ موٹر بائیک پر سوار تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی غیر لائسنس شدہ گاڑی نے ان کی بائیک کو ہٹ کیا۔
دونوں کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا تاہم جانبر نہیں ہوسکے، سوہان نے گزشتہ برس نیپال میں منعقدہ ساؤتھ ایشین گیمزمیں بنگلہ دیش کی نمائندگی بھی کی تھی۔