نڈال اور جوکووک نے گلیشیئر کے سامنے کارگو شپ پر نمائشی ٹینس میچ کھیلا
اس مقابلے کا اہتمام ارجنٹائن کی وزارت سیاحت نے کیا تھا،
اس مقابلے کا اہتمام ارجنٹائن کی وزارت سیاحت نے کیا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی
اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال اور سربیا کے نووک جوکووک نے کارگو شپ پر نمائشی میچ کھیلا۔
اس مقابلے کا اہتمام ارجنٹائن کی وزارت سیاحت نے کیا تھا، دونوں نے کھلے سمندر میں پریٹو مورینو گلیشیئر کے سامنے ایک دوسرے سے مقابلہ کیا۔ جوکووک اور نڈال ارجنٹائنی پلیئر ڈیوڈ نلبیان کے اعزاز میں اتوار کو منعقد ہونے والی الوداعی تقریب میں شرکت کیلیے یہاں آئے ہیں۔