ڈیوڈ وارنر اور کلارک کی پارٹنرز نے ساتھ بیٹھ کر میچ سے لطف اٹھایا

کینڈک نے ٹویٹر پر وارنر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے تم جیسا پارٹنر میسر آیا۔

کینڈک نے ٹویٹر پر وارنر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے تم جیسا پارٹنر میسر آیا۔ فوٹو: گیٹی امیجز/فائل

انگلینڈ کے خلاف پہلے ایشز ٹیسٹ میں سنچری جڑنے والے ڈیوڈ وارنر اور کپتان مائیکل کلارک کو ان کی پارٹنرز نے ٹویٹر پر مبارکباد دی۔


کینڈک فالزون اور کیلی کلارک نے ایک ساتھ بیٹھ کر میچ سے لطف اٹھایا، کینڈک نے ٹویٹر پر وارنر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش نصیب ہوں کہ مجھے تم جیسا پارٹنر میسر آیا۔ واضح رہے کہ دونوں کے درمیان دوستی اب محبت میں بدل چکی ہے۔ دوسری جانب کلارک کی اہلیہ کیلی نے ٹویٹر پر تصویر جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے خاوند کو ایک اور خوبصورت اننگز پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
Load Next Story