ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ ڈنگی وائرس کا شکار ہوگئے
تیز بخار اور نقاہت طاری ہے،شعبہ جاتی سربراہاں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے گئے
تیز بخار اور نقاہت طاری ہے،شعبہ جاتی سربراہاں کے تمام اجلاس منسوخ کردیئے گئے۔ فوٹو: فائل
بلدیہ عظمیٰ کے نئے ایڈمنسٹریٹر رؤف اختر فاروقی ڈنگی وائرس میں مبتلاہوگئے ہیں۔
ان کو تیز بخار اور نقاہت طاری ہے، بیماری کے سبب بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹر کی زیرصدارت ہونے والے شعبہ جاتی سربراہاں کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔
ان کو تیز بخار اور نقاہت طاری ہے، بیماری کے سبب بلدیہ عظمیٰ کے ایڈمنسٹریٹر کی زیرصدارت ہونے والے شعبہ جاتی سربراہاں کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔