سارو گنگولی پر فلم ریتھیک روشن جلوہ گر ہوں گے
گنگولی کے فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس سے ان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
گنگولی کے فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس سے ان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔فوٹو : فائل
سابق بھارتی کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے۔
بی سی سی آئی کے صدر ساروگنگولی پر فلم بنائے جانے کا امکان ہے جس میں ان کا کردار ریتھیک روشن ادا کرسکتے ہیں۔
گذشتہ دنوں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں گنگولی کے فلم پروڈیوسر کرن جوہر کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس سے ان قیاس آرائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔