انگلش الیون میں ٹروٹ کی ون ڈاؤن پوزیشن جوئے روٹ کو ملنے کا امکان
ٹروٹ اعصابی دبائو کے باعث پہلے ایشز ٹیسٹ میں شکست کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس لوٹ گئے تھے
ٹروٹ اعصابی دبائو کے باعث پہلے ایشز ٹیسٹ میں شکست کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس لوٹ گئے تھے۔فوٹو:فائل
انگلش الیون میں جوناتھن ٹروٹ کی ون ڈاؤن پوزیشن جوئے روٹ کو ملنے کا امکان ہے۔
ٹروٹ اعصابی دبائو کے باعث پہلے ایشز ٹیسٹ میں شکست کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس لوٹ گئے تھے، جوئے روٹ اس سے قبل بھی تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرچکے جبکہ برسبین میں انھوں نے چھٹے نمبر پر میدان سنبھالا تھا، سابق کرکٹر مائیک ایتھرٹن نے بھی جوئے روٹ کو اس پوزیشن کے لیے موزوں قرار دیا، انھوں نے کہاکہ جوئے روٹ نے گابا ٹیسٹ بھی قدرے بہتر پرفارم کیا، وہ مچل جونسن کی تیز بولنگ کے سامنے ٹھہرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔