منموہن سنگھ نے دورہ پاکستان کا یقین دلا دیا سلمان بشیر

بھارت نے پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر غورشروع کردیا ہے۔

بھارت نے پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر غورشروع کردیا ہے۔ فوٹو: فائل

لاہور:
بھارت میں پاکستانی سفیر سلمان بشیرنے کہاہے کہ بھارت نے پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی پر غورشروع کردیا ہے۔


جبکہ وزیراعظم منموہن سنگھ کے مناسب وقت میں دورہ پاکستان کی یقین دہانی کرائی ہے تاکہ دونوں پڑوسی ممالک کے تعلقات میں کوئی بڑابریک تھروہوسکے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیرسلمان بشیرنے گزشتہ روزنئی دہلی میں وزیراعظم منموہن سنگھ سے الوداعی ملاقات کی۔
Load Next Story