24سالہ اداکارہ و ماڈل ماریہ خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
منگل اوربدھ کی درمیانی شب رات گئے اچانک ان کی طبعیت خراب ہونے لگی جس پرانھیں فوری مقامی اسپتال لے جایاگیا
منگل اوربدھ کی درمیانی شب رات گئے اچانک ان کی طبعیت خراب ہونے لگی جس پرانھیں فوری مقامی اسپتال لے جایاگیا ۔ فوٹو : فائل
ISLAMABAD:
اداکارہ وماڈل ماریہ خان 24برس کی عمرمیں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔
انھیں گزشتہ روز پاکپتن کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماریہ خان اپنے بڑے بھائی کے ہمراہ لاہورکے علاقے ماڈل ٹاؤن میں رہائش پذیرتھیں۔ منگل اوربدھ کی درمیانی شب رات گئے اچانک ان کی طبعیت خراب ہونے لگی جس پرانھیں فوری مقامی اسپتال لے جایاگیا لیکن وہ اس دوران خالق حقیقی سے جاملیں۔