حفیظ 23 میچز میں 15 ویں بار اسٹین کا شکار سوشل سائٹس پر مذاق اڑایا جانے لگا

23 میچز میں 15 ویں بار ایسا ہوا،11 مرتبہ وہ کیچ جبکہ2،2اننگز میں بولڈ یا ایل بی ڈبلیو ہوئے

23 میچز میں 15 ویں بار ایسا ہوا،11 مرتبہ وہ کیچ جبکہ2،2اننگز میں بولڈ یا ایل بی ڈبلیو ہوئے.

دوسرے ون ڈے میں پاکستانی نائب کپتان محمد حفیظ ایک بار پھر پروٹیز پیسر ڈیل اسٹین کا نشانہ بنے۔


23 میچز میں 15 ویں بار ایسا ہوا،11 مرتبہ وہ کیچ جبکہ2،2اننگز میں بولڈ یا ایل بی ڈبلیو ہوئے، اسٹین نے 7ٹیسٹ میں 8بار حفیظ کو پویلین بھیجا،13 ون ڈے میں 5 جبکہ3 ٹی ٹوئنٹی میں 2 بار آل رائونڈر ان کی بولنگ پر آئوٹ ہوئے۔ حفیظ کو اب سوشل ویب سائٹس پر شائقین مذاق کا نشانہ بھی بنانے لگے ہیں، اسٹین کے حوالے سے کئی کارٹونز اور لطائف فیس بک وغیرہ پر موجود ہیں۔
Load Next Story