پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی

2002-3 میں پہلی سیریز میں ٹیم کو1-4 سے مات ہوئی،2003-4میں2-3 جبکہ2006-7میں1-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

2002-3 میں پہلی سیریز میں ٹیم کو1-4 سے مات ہوئی،2003-4میں2-3 جبکہ2006-7میں1-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فوٹو:کرک انفو

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ کے خلاف کسی ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی۔


2002-3 میں پہلی سیریز میں ٹیم کو1-4 سے مات ہوئی،2003-4میں2-3 جبکہ2006-7میں1-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پروٹیز نے 2007-8، 2010-11 اور2012-13کی سیریز میں3-2 کے یکساں مارجن سے فتح پائی، رواں برس 4-1 سے کامیابی کے بعد اب جنوبی افریقہ 0-2 سے سیریز گنوا چکا ہے، ہفتے کو تیسرے میچ میں اس کا ہدف کلین سوئپ سے بچنا ہو گا۔
Load Next Story