سچن ٹنڈولکر کو یونیسیف نے جنوبی ایشیا کیلیے برانڈ ایمبیسڈرمقررکردیا
ماسٹر بلاسٹر خطے میں صاف پانی کے استعمال کی اہمیت اجاگر کرینگے۔
میں اپنے کیریئر کی دوسری حیران کن اننگز فراہم کرنے پر یونیسیف کا مشکور ہوں، ٹنڈولکر۔ فوٹو: اے ایف پی
KARACHI:
بھارت کے ریٹائرڈ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو یونیسیف نے جنوبی ایشیا کیلیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔
ماسٹر بلاسٹر خطے میں صاف پانی کے استعمال کی اہمیت اجاگر کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں اپنے کیریئر کی دوسری حیران کن اننگز فراہم کرنے پر مشکور ہوں، یہ میرے لیے کافی اہم ذمہ داری اور میں اس پر پورا اترنے کی پوری کوشش کرونگا۔