پاکستانی خواتین ہرشعبے میں فعال کرداراداکررہی ہیں روبینہ قائم خانی
خواتین کو حقوق دیے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں ہے،قوانین پر عمل درا ٓمدکیاجائے، روبینہ
اراکین اسمبلی مہتا ب را شدی،ار م فاروقی،نصر ت سحر و دیگر کا فورم سے خطا ب فوٹو: فائل
سندھ کی وزیرترقی نسواں، خصوصی تعلیم اور سماجی بہبود روبینہ سعا دت قا ئم خا نی نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تمام شعبہ ہائے زندگی میں خوا تین کا احسن کردار نمایاں ہے، وطن عزیز پاکستا ن میں بھی عورت ہر میدان میں متحرک اور فعال ہے۔
اسلام کے فرا ہم کردہ حقوق کی روشنی میں خواتین اپنی زندگی کا سفر کا میا بی سے طے کرسکتی ہیں ، وہ خواتین ارکان صو بائی اسمبلی سے مربوط مسائل سے متعلق فورم سے خطا ب کررہی تھیں جس کا اہتما م وزار ت تر قی نسواں نے کیا تھا ۔
انھوں نے کہا کہ حقو ق نسواں کے تحفظ کے لیے کو تاہی یا تساہل کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے ضرورت اس امر کی ہے کہ اس حوالے سے موجود قوانین پر عمل درا ٓمدکو یقینی بنایا جائے، سابق ایم این اے شہناز وزیر علی، اراکین صوبا ئی اسمبلی خیر النساء مغل ،ار م فاروقی،نا ئلہ منیر،مہتا ب اکبر را شدی،ماروی سر مد،شاہنہ علی، نصر ت سحر عباسی، شہلا رضا نے بھی خطاب کیا۔