سندھ پولیس میں خواتین پولیس افسران سمیت 28 افسروں کے تبادلے
عذرا میمن کو اے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی، صائمہ ظفر زبیری کو ایس پی ٹریفک ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کراچی تعینات کر دیا گیا۔
3 خواتین پولیس افسران سمیت 25 ایس پیز اور 3 ڈی ایس پیز کے تبادلوں اور تقرری کے احکام جاری۔ فوٹو: فائل
SAHIWAL:
سندھ پولیس نے 3 خواتین پولیس افسر سمیت 25 ایس پیز اور 3 ڈی ایس پیز کے تبادلوں اور تقرری کے احکام جاری کر دیے۔
آئی جی سندھ شاہد ندیم بلوچ نے عذرا میمن کو اے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی، صائمہ ظفر زبیری کو ایس پی ٹریفک ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کراچی، معصومہ چنگیزی کو اے ڈی آئی جی پی ٹی اینڈ ٹی، شاد ابن مسیح کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سینٹرل پولیس آفس، عبدالعظیم تنیو کو ایس پی شکار پور ، احمد جمال الرحمٰن کو اے آئی جی پی ویلفیئر، ذوالفقار علی تالپور کو اے ڈی آئی جی کرائم برانچ حیدر آباد، غلام سرو کو اے آئی جی پی آپریشن ٹو اسپیشل برانچ کراچی، اختر حسین چانڈیو کو ایس پی ہیڈ کوارٹرز جامشورو، شاہ جہاں کو ایس پی آر آر ایف الفلاح بیس، عاشق علی بوزدر کو اے ڈی آئی جی پی کرائم اینڈ آپریشن حیدر آباد، عبدالاحد سانگری اے ڈی آئی جی پی ایڈمن کراچی، محمد عرب مہر ایس پی سروے اینڈ ایف ایس سی اسپیشل برانچ سکھر، احمد علی کو ایس پی اسپیشل برانچ میرپور خاص ، آصف رزاق عباسی کو اے ڈی آئی جی پی فنانس کراچی، جاوید اسلم کو اے ڈی آئی جی پی کرائم برانچ کراچی، اکرم ابڑو کو پی ایس او ٹو چیف منسٹر سندھ، نیاز علی چانڈیو کو ایس پی سی آئی ڈی میر پور خاص، محمد عثمان کو وائس پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد، عنایت اﷲ بھٹی کو ایس پی ہیڈ کوارٹرز بدین، نیاز احمد عباسی کو اے ڈی آئی جی پی اسٹیبلشمنٹ میر پور خاص، غلام شبیر تالپور کو ایس پی سندھ ریزرو پولیس سکھر، محمد شفیع مغل کو ایس پی سی آئی ڈی سکھر اور عبدالعلیم کو اے ڈی آئی جی پی سکھر تعینات کرنے کے احکام جاری کیے ہیں جبکہ پرویز احمد چانڈیو کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ آئی جی سندھ نے ڈی ایس پی فدا حسین کو ایس ڈی پی او دوڑ ڈسٹرکٹ شہید بے نظیر آباد، ڈی ایس پی رستم نواز کو انچارج سیکیورٹی سندھ اسمبلی بلڈنگ جبکہ ڈی ایس پی مقبول میمن کو ایس ڈی پی او تعینات کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں ۔