آج تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات
مغربی بارشوں کے سلسلے کے تحت شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات
مغربی بارشوں کے سلسلے کے تحت شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات۔ فوٹو : فائل
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہواؤں کی رفتارمزید تیزہونے کی توقع ہے جس کے سبب ساحلی مقامات پر لہریں بلند ہوسکتی ہیں۔
بدھ کے روز وشہرمیں معمول سے تیزگردآلودہوائیں چلیں،ہواؤں کی رفتار 35کلومیٹرفی گھنٹہ ریکارڈ ہوئیں تاہم آج (جمعرات) کو ہواؤں کی رفتارمزید تیزہونے کی توقع ہے جس کے سبب ساحلی مقامات پر لہریں بلند ہوسکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی بارشوں کے سلسلے کے تحت شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، نئے مغربی سلسلے کے اثرات کی وجہ سے شہر میں بدھ کو معمول سے تیزہوائیں چلیں،شہر کے مضافاتی علاقوں سمیت بیشتر مقامات پرگردآلود ہوائیں بھی ریکارڈ ہوئیں۔