موبی لنک نے کراچی میں 37 بائیو میٹرک ویری فکیشن سسٹم نصب کردیے

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے مقرر کردہ 30نومبر کی ڈیڈ لائن کے مطابق موبی لنک نے کراچی ...

مائیکرو سافٹ بہتر پاکستان کیلیے اہم اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ کام کر رہا ہے، جوزف میکری فوٹو: فائل

موبی لنک نے کراچی میں 37 بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم نصب کردیے ہیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے مقرر کردہ 30نومبر کی ڈیڈ لائن کے مطابق موبی لنک نے کراچی میں 32 فرنچائز اور 5کسٹمر سینٹرز پر اسٹیٹ آف دی آرٹ بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم نصب کردیے ہیں، مجموعی طور پر 37 پوائنٹ آف سیلز مشینز کا ٹیسٹ رن بھی کامیابی سے مکمل کیا جاچکا ہے۔


اس نظام کی افادیت کو مزید موثر بنانے کے لیے موبی لنک نے 150 افراد کو بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے کوائف کی تصدیق آن لائن رجسٹریشن کی خصوصی تربیت بھی فراہم کی ہے، ان افراد میں فرنچائز، سیلز اینڈ کسٹمر سینٹر کا اسٹاف اور کسٹمر کیئر نمائندے شامل ہیں۔

جوزف میکری نے کہا کہ مائیکرو سافٹ بہتر پاکستان کیلیے اہم اسٹیک ہولڈرزکے ساتھ کام کر رہا ہے، ہم اور ہمارے شراکت دار لچکدارسلوشنز، پروگراموں اور مقامی ضروریات کیلیے شراکت داری کے ساتھ جدت کی طاقت کا استعمال اوراس سلسلے میں حکومتی رہنماؤں، تنظیموں اور شہریوں کے ساتھ قریبی کام کرتے ہیں، مائیکروسافٹ اپنی حکمت عملی کے تحت حکومت پاکستان کے ساتھ تعاون کررہی ہے تاکہ حقائق پرمبنی ضروریات کی شناخت اور درپیش مسائل سے نمٹنے کی ٹیکنالوجی کو بروئے کارلانے میں مددکرے۔
Load Next Story