نئی فوجی قیادت کیا جنرل کیانی ڈاکٹرائن ختم ہوجائے گی
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ دنیاکو بتایا جائے کہ پاکستان آرمی اب مزیدجنرل کیانی کی فوج نہیںرہی۔
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ دنیاکو بتایا جائے کہ پاکستان آرمی اب مزیدجنرل کیانی کی فوج نہیں رہی۔فوٹو فائل
برطانوی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ میںبتایا ہے کہ اکتوبرمیں جنرل اشفاق کیانی کی طرف سے آرمی چیف کے عہدے سے ریٹائرہونے کے اعلان کے فوراًبعد وزیراعظم نوازشریف نے اس منصب پرنئے افسرکی نامزدگی کے لیے اپنے قریبی رفقاکا اجلاس طلب کیاتھا۔
اس کی تفصیل سے باخبرایک شخصیت نے بتایاکہ اجلاس میں نواز شریف نے کہاکہ ہمیں کیانی ڈاکٹرائن کومسترد کرنا ہوگا۔ وزیراعظم سمیت 3شخصیات نے اتفاق کیاکہ وقت آگیا ہے کہ دنیاکو بتایا جائے کہ پاکستان آرمی اب مزیدجنرل کیانی کی فوج نہیںرہی۔
اس اجلاس میںہونے والے فیصلے کااعلان 27نومبر کوکیا گیاجو ملکی سیاست سے واقف افرادکے لیے دھچکے کاباعث بناکیونکہ وزیراعظم نے نہ صرف سینئرترین فوجی افسرلیفٹننٹ جنرل ہارون اسلم کوبائی پاس کیابلکہ سابق آرمی چیف اشفاق کیانی کی پسندجنرل راشد محمودکو بھی نظراندازکردیا۔ سگاروںکے شوقین نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ٹھنڈے مزاج کے انسان ہیںجن کے کوئی سیاسی عزائم نہیں۔