کوئٹہ کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج مریض چل بسا موت ہارٹ اٹیک قرار
لواحقین نے طبی سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اسپتال میں احتجاج کیا۔
لواحقین نے طبی سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اسپتال میں احتجاج کیا۔ (فوٹو : ایکسپریس)
KARACHI:
کوئٹہ آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج کراچی کا رہائشی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔
کوئٹہ کے اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج کراچی کا رہائشی رمضان علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا جب کہ لواحقین نے طبی سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اسپتال میں احتجاج کیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ دل کا دورہ پڑھنے کو قرار دیا گیا ہے۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر عبدالغفار کے مطابق متوفی گزشتہ روز تفتان سے کوئٹہ پہنچا تھا۔