کورونا وائرس ملیرجیل سے معمولی جرائم میں ملوث 188 قیدی رہا

تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے

کورونا وائرس: ملیرجیل سے معمولی جرائم میں ملوث188قیدی رہا ۔ فوٹو: فائل

کورونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ملیر کی عدالتوں کا بڑا اقدام، 188 قیدیوں کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا۔


تمام قیدی معمولی جرائم میں ملوث تھے، قیدیوں کو متعلقہ عدالت کے سامنے اعتراف جرم کرنے کے بعد رہا کیا گیا، مختلف اضلاع کے ججز نے ملیر جیل کا دورہ کیا تھا۔
Load Next Story