بنگلا دیش میں ماسک اور کھانے پینے کی اشیا مہنگی روبیل ناخوش

’لالچی تاجر‘ دراصل ’وائرس‘ ہیں، روبیل حسین

’لالچی تاجر‘ دراصل ’وائرس‘ ہیں، روبیل حسین فوٹو : فائل

بنگلا دیشی کرکٹر روبیل حسین نے کورونا وائرس سے پیدا شدہ بحرانی صورتحال میں ماسک اور کھانے پینے کی دیگر ضروری اشیا مہنگی کرنے والے تاجروں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔


روبیل حسین نے کہا کہ 'لالچی تاجر' دراصل 'وائرس' ہیں، واضح رہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح بنگلا دیش میں بھی کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔

 
Load Next Story