خواہش ہے پاکستان کورونا کیخلاف جلد کامیاب ہو چینی ترجمان

چین کے کردار کو سراہنے پر عمران خان اور جنرل باجوہ کے شکرگزار ہیں، لی جیان

چین کے کردار کو سراہنے پر عمران خان اور جنرل باجوہ کے شکرگزار ہیں، لی جیان

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔

ٹوئٹر پیغام میں لی جیان عا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کے خلاف چین کے کردار کو ذمہ دارانہ اور پرعزم قوم کے طور پر سراہا جس پر ان کے شکرگزار ہیں۔


لی جیان عا نے کہا کہ عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانیوں سے کہا کہ چین کے تجربات کی پیروی کریں، ہماری خواہش ہے پاکستان کورونا کے خلاف جلد از جلد کامیاب ہو۔

 
Load Next Story