بندرگاہ پر کام کرنیوالے ادارے لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ
پورٹ آپریشنز بلا تعطل جاری،24 گھنٹوں میں4جہازوں کو برتھ فراہم کی گئی، کے پی ٹی
کارگو کی بلارکاوٹ ہینڈلنگ کو جاری رکھنے کیلیے کرائسس مینجمنٹ سیل قائم کردیا فوٹو، فائل
سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن سے پورٹ پر کام کرنے والے اداروں کو استثنی دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں پورٹ آپریشنز بلا تعطل جاری ہیں۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اعلامیے کے مطابق کراچی پورٹ ٹرسٹ کے پورٹ آپریشنز، تینوں کنٹینر ٹرمینلوں میں اور دیگر متصل ڈیپارٹمنٹ جو کہ برتھنگ، لوڈنگ / آف لوڈنگ اور اشیائے ضروریات کی ترسیل سے متعلق ہیں کو جاری رکھتے ہوئے دوائیں، کھانے پینے کی اشیا اور دیگر کما ڈٹیز کی ملک بھر میں ترسیل کو ممکن بنایا جارہا ہے، پورٹ آپریشنز کو 24 گھنٹوں کی بنیاد پر روزانہ کیا جاتا ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں میں 4 جہازوں کو برتھ فراہم کی گئی ہے،کراچی پورٹ نے کارگو کی بلارکاوٹ ہینڈلنگ کو جاری رکھنے کے لیے کرائسس منجمنٹ سیل قائم کردیا ہے چوبیس گھنٹوں میں 2662 کنٹینرز 20 فٹ والے ہینڈل کیے گئے جبکہ مجموعی طور خشک اور لیکویڈ کارگو کی ہینڈلنگ 80058 میٹرک ٹن رہی۔
کے پی ٹی،شپ ایجنٹس، سٹیویڈورز، ٹرانسپورٹرز، ڈاک لیبر وررکرز اور دیگر پورٹ یوزرز صوبائی اتھارٹی اور قانون فراہم کرنے والی ایجنسیوں کی امداد سے مستفید ہوئے ہیں اور پورٹ آپریشنز کو بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ پائے ہیں۔ٹرانسپورٹ بہت اہم جز ہے جس کی ضرورت کارگو ہینڈلنگ کے بعد پڑتی ہے،کارگو ٹرانسپورٹیشن بغیر رکاوٹ کے کراچی پورٹ سے ہونا اس وقت ممکن ہوتا ہے جب ٹرانسپورٹ گاڑیوں /ٹرکوں کی دستیابی ہو، اب تک بک بلا کسی رکاوٹ کے ہیوی ٹرانپورٹ دستیاب رہی ہے کراچی پورٹ کے کارگو کے لئے کرائسس مینیجمنٹ سیل بھی قائم کیا گیا ہے جو کہ 24 گھنٹوں پورٹ یوزرز کو دستیاب رہے گا۔