’’ہم کورونا وائرس کیخلاف ہمت نہیں ہاریں گے‘‘ براوو نے نیا گانا بنا دیا
براوو نے عوام سے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر بھی زور دیا

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیوائن براوو نے کورونا کیخلاف جنگ میں نیا گیت متعارف کرادیا، جس کے بول ہیں ''ہم کورونا وائرس کیخلاف ہمت نہیں ہاریں گے''۔
یہ گانا سوشل میڈیا پر فوری طور پر ہٹ ہوچکا ہے، انھوں نے ریٹائرمنٹ کا واپس لے کر ٹوئنٹی 20 کرکٹ دوبارہ شروع کی ہے، براوو کھیل کے ساتھ گلوکاری کے میدانوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں، انھوں نے نئے گیت کو دنیا بھر میں موذی وائرس سے متاثرہ افراد کے نام کرتے ہوئے وائرس کیخلاف لڑنے کا عزم ظاہر کیا،براوو نے عوام سے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر بھی زور دیا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=129&v=ASaCNP3ukoo&feature=emb_title