مصدق حسین نے 200 بنگلہ دیشی گھرانوں کی ذمہ داری سنبھال لی

دنیا بھر کی طرح بنگلہ دیش میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں

دنیا بھر کی طرح بنگلہ دیش میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں

بنگلہ دیشی آل راؤنڈر مصدق حسین کورونا وائرس سے مشکلات کے شکار افراد کی مدد کیلیے سامنے آگئے۔

انھوں نے اپنے علاقے میں 200 گھرانوں کی ذمہ داری سنبھال لی، دنیا بھر کی طرح بنگلہ دیش میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر لوگ گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں، مصدق نے سب پر زوردیاکہ وہ اس مشکل گھڑی میں اپنے قرب وجوار میں رہنے والے لوگوں کی مدد کریں۔
Load Next Story