گوری خان بھارت کی سب سے متاثر کن خاتون قرار

دوسرے نمبر پر ابھیشک بچن کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور تیسرے نمبر پر اجے دیوگن کی بیگم کاجل نے جگہ بنائی ہے۔

دوسرے نمبر پر ابھیشک بچن کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور تیسرے نمبر پر اجے دیوگن کی بیگم کاجل نے جگہ بنائی ہے۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کو ملا ایک نیا اعزاز ، گوری خان اداکار شوہروں کی بیگمات میں سب سے زیادہ متاثر کن خاتون سمجھی جاتی ہیں۔


گوری خان کو یہ اعزاز بھارتی سروے کے ذریعے ملا ہے ، جس میں عوام سے معلوم کیا گیا تھا کہ اداکار شوہروں میں کس کی بیگم سب سے زیادہ بااثر اورمتاثر کن ہے۔ بھارتیوں کی بڑی تعداد نے ٹاپ لسٹ دی گوری خان قرار دیا جب کہ دوسرے نمبر پر ابھیشک بچن کی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور تیسرے نمبر پر اجے دیوگن کی بیگم کاجل نے جگہ بنائی ہے۔
Load Next Story