ٹوئنٹی 20 کرکٹ اظہر محمود اور سہیل تنویر جنوبی افریقہ لائنز کی نمائندگی کریں گے

ورلڈ ٹی 20 لیگز میں نمایاں مقام رکھنے والے انگلش پاسپورٹ کے حامل اظہر محمود پہلی مرتبہ لائنزکا حصہ بنیں گے

ورلڈ ٹی 20 لیگز میں نمایاں مقام رکھنے والے انگلش پاسپورٹ کے حامل اظہر محمود پہلی مرتبہ لائنزکا حصہ بنیں گے. فوٹو : فائل

SUKKUR:
پاکستانی آل راؤنڈر اظہر محمود اور فاسٹ بولر سہیل تنویر آنے والے جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 سیزن میں لائنز کی نمائندگی کریں گے۔


سہیل اس سے قبل بھی مذکورہ فرنچائز کیلیے کھیل چکے اور یہ ان کا یہاں پر تیسرا سیزن ہوگا،ورلڈ ٹی 20 لیگز میں نمایاں مقام رکھنے والے انگلش پاسپورٹ کے حامل اظہر محمود پہلی مرتبہ لائنزکا حصہ بنیں گے، وہ گذشتہ برس کیپ کوبراز میں شامل رہے تھے۔
Load Next Story