کبڈی ورلڈ کپ پاکستانی ویمنز ٹیم کو ڈنمارک کے ہاتھوں شکست

ناتجربہ کار پلیئرز 39 کے مقابلے میں 45 پوائنٹ سے ہار گئیں۔

ناتجربہ کار پلیئرز 39 کے مقابلے میں 45 پوائنٹ سے ہار گئیں۔ فوٹو : فائل

چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہوگیا ، تاریخ میں پہلی بار کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کرنے والی پاکستان ویمنز کبڈی ٹیم کا ابتدائی روز ڈنمارک سے سامنا ہوا۔


مگر ناتجربہ کار پلیئرز 39 کے مقابلے میں 45 پوائنٹ سے ہار گئیں۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روز مردوں کے مقابلوں میں انگلینڈ نے سیرالیون کو 41-33 سے مات دی، دفاعی چیمپئن بھارت کی ٹیم نے امریکاکو 59-31 سے زیر کرتے ہوئے اپنی مہم کا کامیابی سے آغاز کیا۔
Load Next Story