بینک زکوۃ کٹوتی کے لیے کل بند رہیں گے
زکوۃ کٹوتی تین رمضان المبارک بروز پیر 27 اپریل کو کی جائے گی
زکوۃ کٹوتی تین رمضان المبارک بروز پیر 27 اپریل کو کی جائے گی۔فوٹو: فائل
ملک بھر میں بینک کل پیر کو زکوۃ کٹوتی کے سلسلے میں عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
عام طور پر بینکوں میں یکم رمضان المبارک یا رمضان المبارک کے پہلے کاروباری روز زکوۃ کٹوتی کی جاتی ہے تاہم ہفتہ اور اتوار کے باعث بینکوں میں اس بار زکوۃ کٹوتی تین رمضان المبارک بروز پیر 27 اپریل کو کی جائے گی۔