بھارتی فلم انڈسٹری اپنے کام کی بنیاد پر بہت آگے ہے غلام محی الدین
پاکستانی اداکار بھارتی فنکاروں کو کاپی کرنے کے بجائے اپنی شناخت بنائیں،غلام محی الدین
پاکستانی اداکار بھارتی فنکاروں کو کاپی کرنے کے بجائے اپنی شناخت بنائیں، گفتگو۔ فوٹو: فائل
سینئر اداکارغلام محی الدین نے کہاہے کہ ہندوستان فلم انڈسٹری اپنے کام کی بنیاد پر بہت آگے ہے۔
پاکستانی اداکار بھارتی فنکاروں کی کاپی کرنے کے بجائے اپنی شناخت بنائیں ۔ہماری عوام کوجن نئے فنکاروں سے امیدیں ہیں وہ چھوٹے کپڑے پہننااورغلط انگریزی بولنے کوترقی سمجھتے ہیں اوراس سے آگے ہی نہیں نکل رہے۔
ان خیالات کا اظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت کے دوران کیاان کاکہنا تھا کہ فلموں کے ریمیک بنانے کے بجائے نئی فلمیں بنائی جائیں تواتناہی بجٹ چاہیے جتناریمیک بنانے میں لگ رہاہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی طرزپرکام کرنے والے فنکاروں کوکچھ نہیں ملنے والاکیونکہ بھارتی فلم انڈسٹری اپنے کام کی بنیادپربہت آگے ہے ۔