سنگاکارا کو آئی سی سی میں پوسٹ سنبھالنے میں عدم دلچسپی
مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی میں پروموشن چاہتا ہوں، سابق کپتان کی ٹویٹ
مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی میں پروموشن چاہتا ہوں، سابق کپتان کی ٹویٹ ۔ فوٹو: فائل
سابق سری لنکن کپتان کمارسنگاکارا نے آئی سی سی میں ذمہ داری کے حوالے سے عدم دلچسپی ظاہر کردی۔
گزشتہ دنوں کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری موہن ڈی سلوا نے کہا تھا کہ ایس ایل سی کمار سنگاکارا کو آئی سی سی میں ٹاپ پوسٹ پر دیکھنا چاہتا ہے۔
جس کے جواب میں سابق کپتان نے ٹویٹ کی کہ 'مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی میں پروموشن چاہتا ہوں، ویسے آپ کی تعریف کا شکریہ'۔