سندھ کے بلدیاتی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں
بے ہنگم تبادلوں کے باعث بلدیاتی اداروں کے امور ٹھپ ہو کر رہ گئے
رات گئے تبادلے و تقرری کے احکام جاری کیے گئے، محکمے کے ذرائع کا انکشاف
سندھ کے بلدیاتی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں مختلف ٹاؤن کمیٹیز ، ڈسٹرکٹ کونسل اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز میں تبادلوں و تقرریوں کا سلسلہ تیز کردیا گیا ہے۔
گذشتہ ایک ماہ سے بلدیاتی اداروں میں تیزی سے ہونے والے بے ہنگم تبادلوں کے باعث بلدیاتی اداروں کے امور ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں۔ محکمہ بلدیات کے ذرائع کے مطابق رات گئے تبادلے و تقرری کے احکام جاری کیے گئے۔
محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید کلوڑ کو ٹاؤن آفیسر ٹاؤن کمیٹی بٹھورو ، ہدایت لاشاری کو ٹاؤن آفیسر ٹاؤن کمیٹی کوٹ ڈیجی، نواز مہر کو چیف میونسپل آفیسر میونسپل کمیٹی روہڑی، نظام شاہانی کو چیف میونسپل آفیسر میونسپل کمیٹی دادو، مقصود ملاح کو ٹاؤن آفیسر ٹاؤن کمیٹی گڑھی یاسین، منور ملاح کو ٹاؤن آفیسر ٹاؤن کمیٹی کھپرو، حمید میمن کو اکاؤنٹنٹ گڑھی یاسین، افتخار احمد کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی، بدر الدین کو ایگزیکٹو انجینئر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن سینٹرل، توقیر عباس کو اسسٹنٹ انجینئر ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ، سید علی اکبر معصومی کو چیف آٖفیسر ڈسٹرکٹ کونسل سکھر، عبدالوحید سومرو کو اکاؤنٹ آفیسر کراچی ویسٹ، خلیفو نذیر کو سپرنٹنڈنٹ انجینئر ڈی ایم سی ویسٹ تعینات کیا گیا ہے جہاں سے غلام سرور چاچڑ کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ شکیل میمن کو ایگزیکٹو انجینئر ڈی ایم سی ملیر مقرر کیا گیا ہے۔