نیمارکوکرمنل چارجز کا سامنا
ان کے خلاف ہم جنس پرستوں کے حقوق کیلیے کام کرنے والے ایک شخص نے شکایت درج کرائی
ان کے خلاف ہم جنس پرستوں کے حقوق کیلیے کام کرنے والے ایک شخص نے شکایت درج کرائی: فوٹو: فائل
برازیلین فٹبالر نیمار کو ہم جنس پرستی کے خلاف بات کرنے پرکرمنل چارجز کا سامنا ہے۔
ان کے خلاف ہم جنس پرستوں کے حقوق کیلیے کام کرنے والے ایک شخص نے شکایت درج کرائی جس کا پراسیکیوشن کی جانب سے جائزہ لیا جارہا ہے، واضح رہے کہ نیمار نے اپنے دوستوں کے ساتھ لیک ہونے والی گفتگو میں والدہ کے نئے بوائے فرینڈ کے بارے میں ہم جنس پرستی کے خلاف الفاظ ادا کیے تھے۔