آفریدی کے خلاف بھارتیوں کے نفرت انگیز تبصروں پرآکاش شرمندہ
کیا ہم سنجیدہ ہیں، کیا نزاکت اور انسانیت ماضی کی چیزیں ہوچکی ہیں، آکاش چوپڑا
کیا ہم سنجیدہ ہیں، کیا نزاکت اور انسانیت ماضی کی چیزیں ہوچکی ہیں، آکاش چوپڑا ۔ فوٹو : فائل
کورونا وائرس کا شکار ہونے والے سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے خلاف بھارتیوں کے نفرت انگیز تبصروں پر آکاش چوپڑا بھی شرمندہ ہوگئے۔
آفریدی کے وائرس کا شکار ہونے پر تمام کرکٹ برادری کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا مگربعض متعصب بھارتی پھر بھی باز نہیں آئے۔
بھارت کے سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے اس حوالے سے کہا کہ کیا ہم سنجیدہ ہیں، کیا نزاکت اور انسانیت ماضی کی چیزیں ہوچکی ہیں، انہوں نے شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کیلیے دعا بھی کی۔