بھارت کو آئی سی سی میں اپنے خلاف سازش کی بو آنے لگی

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار چیئرمین ششانک منوہر کو قرار دے دیا

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار چیئرمین ششانک منوہر کو قرار دے دیا . فوٹو:فائل

LANDI KOTAL:
بھارت کو پھر آئی سی سی سے اپنے خلاف سازش کی بو آنے لگی ہے۔


بھارت کو ایک بار پھر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اپنے خلاف سازش کی بو آرہی ہے، ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے فیصلے میں تاخیر کا ذمہ دار چیئرمین ششانک منوہر کو قرار دے دیا۔

بی سی سی آئی آفیشل کا کہنا ہے کہ جب میزبان آسٹریلیا ہی ایونٹ کیلیے تیار نہیں تو پھر کنفیوژن کیوں پھیلائی جا رہی ہے، جان بوجھ کر معاملے کو تاخیر کا شکار کردیا گیا۔
Load Next Story